ابنا: غزہ کے شمالی علاقہ بیت لاہیا میں جمعہ کے دن فلسطینیوں پر صہیونیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونیوالے ایک اور فلسطینی نوجوان ،زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگیا-جمعہ کے دن صہیونی فوج کی جنگی کشتیوں کی فائرنگسے ایک 22 سالہ فلسطینی نوجوان موقع بر ہی شہید ہوگیا تھا -
.......
/169